منحور[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ذبح کیا ہوا؛ (عروض) ایک زحاف مرکب، وہ رکن جس میں ثلم اور حذف جمع ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ذبح کیا ہوا؛ (عروض) ایک زحاف مرکب، وہ رکن جس میں ثلم اور حذف جمع ہوں۔